
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 28, 2025 at 02:23 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الصلوۃ ؛ #باب_القصر_و_الإتمام 📖
📚سوال نمبر: ( *14451652* )📚
عنوان:- *کلومیٹرکے حساب سے میل کی مقدار*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیانِ دین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک میل کتنا کلومیٹر کا ہوتا ہے۔جواب عنایت فرمائیں، عین نوازش ہوگی ۔
مستفتی: محمد ریاض کٹیہاری ۔
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
ایک میلِ شرعی کی مقدار ایک کلومیٹر، 828 میٹر اور 80 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔اور ایک میل انگریزی کی مقدار 1 کلومیٹر 609 میٹر اور 34 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ مستفاد از فتاوی دار العلوم زکریا:۳ /۱۰۲ مجلس البحوث و الافتاء، ممبئی ..
فی "الفتاوى الهندية" (1 / 27): "وأقرب الأقوال أن الميل وهو ثلث الفرسخ، أربعة آلاف ذراع، طول كل ذراع أربع وعشرون أصبعاً، وعرض كل أصبع ست حبات شعير ملصقة ظهر البطن".
فتاوی بنوریہ رقم الفتوی : 144012201727
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *نَقَلَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
25/ربیع الثانی 1445ھ 10/ نومبر 2023ء
*الجواب صحیح : محمد سلمان قاسمی*
25/ربیع الثانی 1445ھ 10/ نومبر 2023ء
*الجواب صحیح : ابو محمد منور صوفی*
25/ربیع الثانی 1445ھ 10/ نومبر 2023ء
🔎𝒟𝒶𝓇𝓊𝓁𝒾𝒻𝓉𝒶 ℬ𝒽𝒶𝓉𝒶𝒷𝒶𝓇𝒾 𝒢𝓇ℴ𝓊𝓅🔍
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎