دارالافتاء بھاٹاباڑی
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 28, 2025 at 02:26 AM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒ 📖 #کتاب_الصلوۃ ؛ #باب_الأذان_و_الإقامۃ 📖 📚سوال نمبر: ( *14451656* )📚 عنوان:- *اذان سے پہلے تعوذ، تسمیہ پڑھنے کا حکم :* س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺     سوال :      اذان سے پہلے تعوذ، تسمیہ پڑھنے کا کیا حکم ہے رہنمائی فرمادیں ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺     *اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:* اذان سے قبل تعوذ اور بسملہ بذات خود نہ مطلوب ہے اور نہ ممنوع اور نہ ہی سلف صالحین سے ایسا کچھ منقول ہے لہٰذا اذان سے قبل نہ بلند آواز سے تعوذ اور بسملہ پڑھنے کی کوئی ضرورت ہے اور نہ ہی پست آواز سے ۔ فتاوی فریدیہ ٢/ ١٧٨ + ١٩٦ دارالعلوم صدیقیہ زروبی ضلع صوابی. محمود الفتاوی مبوب جلد ٢/ ٣٥٥ مکتبہ محمودیہ ڈابھیل فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔ ✍️  *کَتَبَہُ  الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری* 27/ربیع الثانی 1445ھ 12/ نومبر 2023ء *الجواب صحیح : ابو محمد منور صوفی* 27/ربیع الثانی 1445ھ 12/ نومبر 2023ء *الجواب صحیح : محمد ریحان قاسمی* 27/ربیع الثانی 1445ھ 12/ نومبر 2023ء 🔎𝒟𝒶𝓇𝓊𝓁𝒾𝒻𝓉𝒶 ℬ𝒽𝒶𝓉𝒶𝒷𝒶𝓇𝒾 𝒢𝓇ℴ𝓊𝓅🔍   ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں 📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎

Comments