
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 28, 2025 at 11:19 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الأسماء 📖
📚سوال نمبر: ( *14451660* )📚
عنوان:- *ارقم نام رکھنا کیسا ہے اور معنی کیا ہیں؟*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ارقم نام رکھنا کیسا ہے اور معنی کیا ہیں بتائیں بہت مہربانی ہوگی...
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
نام ایسا رکھنا چاہئے جو معنی کے اعتبار سے بہتر ہو ، ارقم کے معنی بہتر نہیں ہے ، ارقم انتہائی موذی قسم کے سانپ کو کہتے ہیں(القاموس الوحید مادہ ر، ق، م) لیکن ارقم بدری صحابی اور دیگر کئی صحابہ کا نام ہے اس لیے ارقم نام رکھا جا سکتا ہے ۔
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
02/جمادی الاولی 1445ھ 17/ نومبر 2023ء
*الجواب صحیح: مبین احمد اشرفی*
02/جمادی الاولی 1445ھ 17/ نومبر 2023ء
🔎𝒟𝒶𝓇𝓊𝓁𝒾𝒻𝓉𝒶 ℬ𝒽𝒶𝓉𝒶𝒷𝒶𝓇𝒾 𝒢𝓇ℴ𝓊𝓅🔍
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎