
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 30, 2025 at 11:38 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الصلوۃ ؛ #باب_الشرائط_و_الأرکان 📖
📚سوال نمبر: ( *14451662* )📚
عنوان:- *قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنے کا حکم:*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : قعدہ اولیٰ میں تشہد پڑھنا کیسا ہے ۔فرض/ واجب/سنت؟
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
قعدہ اولی اور قعدہ اخیرہ دونوں میں تشہد یعنی التحیات پڑھنا واجب ہے۔
ويجب قراءة التشهد أى فى الأول وفى الجلوس الأخير أيضا للمواظبة. (مراقى الفلاح ١٣٦، شامی ٢/ ١٥٩)
مستفاد از کتاب المسائل جلد ١ / ٣١٦ فرید بک ڈپو.
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
06/جمادی الأولی 1445ھ مطابق 21/ نومبر 2023ء ۔
*الجواب صحیح : ابو محمد منور صوفی*
10/جمادی الأولی 1445ھ مطابق 25/ نومبر 2023ء ۔
🔎𝒟𝒶𝓇𝓊𝓁𝒾𝒻𝓉𝒶 ℬ𝒽𝒶𝓉𝒶𝒷𝒶𝓇𝒾 𝒢𝓇ℴ𝓊𝓅🔍
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎