
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 30, 2025 at 11:39 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الجنائز ؛ #باب_المتفرقات 📖
📚سوال نمبر: ( *14451663* )📚
عنوان:- *جس عورت کا بچہ مر جائے تو وہ عورت عصر سے مغرب تک کچھ کھا، پی سکتی ہے؟*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : جس عورت کا بچہ مر جاتا ہے کیا اس عورت کو اس دن عصر سے مغرب تک کچھ کھانا پینا ہو تو کھا پی سکتی ہے؟
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
جی بالکل کھا سکتی ہے.
مستفاد از فتاوی محمودیہ جلد ٩/ ٢٧٦ ڈابھیل ،کفایت المفتی جلد ٤/ ١٢٣ دارالاشاعت کراچی ،خیر الفتاوی ٦/ ٢٢٦ مکتبہ امدادیہ ملتان..
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
07/جمادی الأولی 1445ھ مطابق 22/ نومبر 2023ء ۔
*الجواب صحیح : شہاب الدین مشتاق، خادم دارالعلوم عثمانیہ دہلی*
07/جمادی الأولی 1445ھ مطابق 22/ نومبر 2023ء ۔
*الجواب صحیح : محمد عبد الباری قاسمی*
07/جمادی الأولی 1445ھ مطابق 22/ نومبر 2023ء ۔
🔎𝒟𝒶𝓇𝓊𝓁𝒾𝒻𝓉𝒶 ℬ𝒽𝒶𝓉𝒶𝒷𝒶𝓇𝒾 𝒢𝓇ℴ𝓊𝓅🔍
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎