
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 30, 2025 at 11:44 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الصلوۃ 📖
📚سوال نمبر: ( *14451669* )📚
عنوان:- *واجبات نماز کتنے اور کیا کیا ہیں؟*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : واجباتِ صلاۃ کتنے اور کیا کیا ہیں؟
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
*اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:*
صاحبِ بدائع ملک العلماء علامہ کاسانی ؒکے بقول نماز کے اصل واجبات کل ۶؍ہیں: (۱) سورۂ فاتحہ او رضم سورت (۲) جہری نمازوں میں جہر اور سری نمازوں میں سر (۳) تعدیلِ ارکان (۴) قعدۂ اولیٰ (۵) تشہد (۶) ترتیبِ افعال۔
أما الواجبات الأصلیۃ في الصلاۃ، فستۃ: منہا: قراء ۃ الفاتحۃ والسورۃ في صلاۃ ذات رکعتین، وفي الأولیین من ذوات الأربع والثلاث حتی لو ترکہما أو أحدہما، فإن کان عامدا کان مسیأ، وإن کان ساہیا یلزمہ سجود السہو، ومنہا: الجہر بالقراء ۃ فیما یجہر وہو الفجر، والمغرب، والعشاء في الأولیین، والمخافتۃ فیما یخافت وہو الظہر والعصر، ومنہا: الطمأنینۃ والقرار في الرکوع والسجود، ومنہا: القعدۃ الأولی للفصل بین الشفعین، ومنہا: التشہد ...
مستفاد از فتاوی محمودیہ جلد ٥/ ٥٧٢ ڈابھیل ، کتاب النوازل جلد ٣/ ٥٩٥ جاوید دیوبند
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
15/جمادی الأولی 1445ھ مطابق 30/ نومبر 2023ء ۔
*الجواب صحیح : محمد ساجد مظاہری*
15/جمادی الأولی 1445ھ مطابق 30/ نومبر 2023ء ۔
*الجواب صحیح : محمد ثاقب قاسمی*
15/جمادی الأولی 1445ھ مطابق 30/ نومبر 2023ء ۔
🔎𝒟𝒶𝓇𝓊𝓁𝒾𝒻𝓉𝒶 ℬ𝒽𝒶𝓉𝒶𝒷𝒶𝓇𝒾 𝒢𝓇ℴ𝓊𝓅🔍
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎