
دارالافتاء بھاٹاباڑی
May 30, 2025 at 11:44 PM
▒▓█ دارالافتاء بھاٹاباری گروپ █▓▒
📖 #کتاب_الأطعمۃ_و_الأشربۃ 📖
📚سوال نمبر: ( *14451670* )📚
عنوان:- *مرغی کا پنجا کھانا کیسا ہے؟*
س✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
سوال : حضرت مفتی صاحب آپ سے میرا سوال یہ ہے کہ مرغی کا پنجا کھانا کیسا ہے؟
ج✺✺═════••✦✿✦••═════✺✺
اَلْجَوَابُ حَامِدًاوَّمُصَلِّیًاوَّمُسَلِّمًا:
مرغی کے پنجے کھانا جائز و حلال ہے۔
مستفاد از فتاوی دارالعلوم دیوبند رقم الفتوی : 146453
فقط واللہ اعلم وعلمہ اتم ۔
✍️ *کَتَبَہُ الْعَبْدُمُنَوَّرٌبْنُ مُصْلِح الدِّیْنْ شیخ بھاٹاباری*
15/جمادی الأولی 1445ھ مطابق 30/ نومبر 2023ء ۔
*الجواب صحیح : ابو محمد منور صوفی*
15/جمادی الأولی 1445ھ مطابق 30/ نومبر 2023ء ۔
🔎𝒟𝒶𝓇𝓊𝓁𝒾𝒻𝓉𝒶 ℬ𝒽𝒶𝓉𝒶𝒷𝒶𝓇𝒾 𝒢𝓇ℴ𝓊𝓅🔍
ضروری سوال پوچھنے کے لیے کلک کریں
📎. https://masailemmb.blogspot.com/2023/07/blog-post.html?m=1 📎