
مسلم اسٹور دیوبند
June 3, 2025 at 01:37 AM
https://chat.whatsapp.com/BOLUoMLhJUi5NgO79NERmi
کتاب
*امیر باپ ,غریب باپ*
*Rich Dad & Poor Dad*
*مصنف : رابرٹ ٹی کیاسکی*
*قیمت : 299₹ فری ڈلیوری*
*آرڈر کیجیے۔* 👇
مسلم اسٹور دیوبند
https://wa.me/+918171595122
________________________
*ایک ایسی کتاب جس میں اپنی معاشی حالت سدھارنے ، ہمیشہ امیر رہنے کے لیے درکار طریقے بتائے گیے ہیں۔*
**اس کتاب کے پڑھنے سے آپ اتنی ہی کمائی میں (جتنی میں آپ ایک عرصے سے اپنی حالت بہتر نہیں کرسکے)اپنی معاشی حالت بہتر کرپائیں گے۔*
**اس کتاب کو پڑھنے سے آپ میں معاملات کی ذمہ داری اٹھانے ، معاملات کو سنبھالنے اور پیسے کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے کا ملکہ پیدا ہوگا۔*
**اس کتاب کے پڑھنے سے پیسا کمانے کی اہلیت( وہ جو ہر انسان میں پوشیدہ رہتی ہے آپ اس )کو جگانے پر قادر ہوجائیں گے۔*
**اس کتاب کی غرض و غایت یہ ہے کہ کاروبار کریں چاہے اس کے لیے زیرو سے سٹارٹ لینا کیوں نہ پڑے۔*