PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
June 2, 2025 at 02:10 AM
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو 27 مئی 2025 ‏- بشریٰ بیگم کو 13 ماہ سے صرف مجھے اذیت دینے کے لیے قید میں رکھا گیا ہے۔ - ‏میں ان کی فرعونیت کے سامنے نہ جھکوں گا نہ ہی کوئی ڈیل کروں گا۔ ‏-سلمان اکرم راجہ جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں۔ - ‏آپ تمام لوگ تیار رہیں، جلد ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ #releaseimrankhan #subtitledbypti

Comments