PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
June 11, 2025 at 06:20 PM
اوكاڑہ سے تحریک انصاف کی قیادت آج اسلام آباد ہائی کورٹ اپنے لیڈر عمران خان کی پیشی پر چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ حکم پر پہنچے، ایم این اے رائے حسن نواز کی قیادت میں جنرل سیکرٹری و ٹکٹ ہولڈر پی پی 191 چوہدری سلیم صادق ، میاں ارشد علی مہار این اے 138، مہر عبدالستار پی پی 190 اور دیگر قایدین بھی موجود تھے، #releaseimrankhan

Comments