
PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
June 11, 2025 at 09:26 PM
پی ٹی آئی پشاور کے رہنما خورشید عالم نے پی ٹی آئی پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری ارباب شیر علی اور عمران خان سکواڈ لیڈر احمد خان نیازی کے ہمراہ انصاف یوتھ ونگ کے صوبائی سینئر رہنما آصف بنگش کی قیادت میں ائے وفد سے ملاقات
ملاقات میں عمران خان رہائی تحریک اور کل کی ریلی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
تاریخ: 12 جون، بروز جمعرات
🕔 وقت: شام 5 بجے
📍 آغاز: رہائشگاہ خورشید عالم خان
(الماس خلیل کار ویلج، رنگ روڈ، نزد سوزوکی موٹر بارگین، پشاور)
#releaseimrankhan
#ptipeshawar