سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز
سائنٹفک سلوشن اینڈ سروسز
May 29, 2025 at 05:39 AM
مرد کی نارمل ٹائمنگ کتنی ہوتی ہے؟ چند حقائق مرد کی نارمل ٹائمنگ 3 سے 5 منٹ تک ہی ہے مگر اگر آپ کی خوراک اچھی ہے آپ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں غم و فکر سے آذاد ہیں اور اپنے آپ کو سنبھال کر رکھا ہے تو یہ ٹائم زیادہ بھی ہو سکتا ہے اس سے ہٹ کر ٹائمنگ کے لئیے جو بھی دوائی عارضی طور پر لگاتار استعمال کریں گے تو یہ آپ کے معدے اور گردوں کے لئے سنگین قسم کے مسائل پیدا کرے گی ان سے بچنا چاہیے۔ ٹائمنگ جتنی زیادہ ہو گی اس کا گردوں پر اثر پڑے گا۔ لازم نہیں کہ آپ کی ٹائمنگ 20 منٹ ہے تو آپ کا پارٹنر اس سے لازمی خوش ہو گا۔ ہمارے ہاں میاں بیوی آپس میں اس پر بات کرنا گوارا ہی نہیں کرتے ۔ اس کی بجائے یہ باتیں دوستوں یا سوشل میڈیا پر کر کے اکثر لوگ اپنا مذاق بنواتے ہیں۔ عورت کے لئے اصل چیز منزل حاصل کرنا وہ چاہے اس لذت کو چند منٹ میں حاصل کر لے بہتر یہی ہے کہ اپنی شریک حیات سے اس موضوع پر کھل کر بات کریں اس کے بھی احساسات جذبات ہیں آپس میں ڈسکس کریں وہ کیا چاہتی ہے کیسے چاہتی ہے۔ لازم نہی جس طرح آپ چاہتے وہ بھی اسی طرح comfortable ہو۔ امید ہے کہ 50% ابہام کی گتھی تو آپس کی بات چیت سے سلجھ جائے گی۔ اور آپ اپنے ان قیمتی لمحات کو اپنی شریک حیات کے ساتھ صحیح معنوں میں انجوائے کریں گے باقی اگر کوئی کمی ہو تو وہ دیسی آسان نسخہ جات یا لائف سٹائل میں تبدیلی سے پوری ہو سکتی ہے مگر وہ نسخہ جات بھی آپ اپنے مزاج کے حساب سے استعمال کریں گے تبھی آپ کو فائدہ ہو گا۔ لازم نہیں کہ انٹرنیٹ پر لکھا ہوا ہر مردانہ طاقت کا نسخہ آپ کے لیے مفید ہی ہو۔ اس کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہیے۔ اگر علاج ضروری سمجھتے ہیں تو کسی اچھے معالج سے ملکر اپنا علاج کروائیں نہ کے اپنے اوپر ٹوٹکے آزماتے رہیں اس سے آپ کا وقت اور پیسہ ہی برباد ہوگا بس۔ *ضروری بات* اگر آپ کی ٹائمنگ کا وقت 2 منٹ یا اس سے زائد ہے تو میں یہیں کہوں گا کے بہت ہے یہ ٹائمنگ اس میں آپکو علاج کی ضرورت ہی نہیں ہے بس اچھا کھائیں اچھا سوچیں نماز پڑھیں غلط کاریوں سے دور رہیں واک لازمی کریں ایسی ادویات یا غذاء کا استعمال ہرگز نہ کریں جو آپکے معدے گردوں اور جگر کو خراب کرے پھر آپکی ٹائمنگ سدھرنے کے بجائے ہو سکتا ہے زندگی ہی بگڑ جائے گی۔ *آخری بات* اگر آپ کی شریک حیات آپ کے ساتھ جنسی عمل میں پورا لطف نہیں اٹھا رہی تو اس سے وہ چڑچڑے پن ،ہارمونز کی خرابی کا شکار ہو سکتی ہے. https://whatsapp.com/channel/0029VaCpsBoDOQIblHVIAm0C
❤️ 👍 2

Comments