Karwan e Najia Pakistan Official
Karwan e Najia Pakistan Official
May 15, 2025 at 05:06 AM
*اَللّٰهُ وَلِيُّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۙ* اللہ مددگار ہے ایمان والوں کا *يُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ* نکال لے جاتا ہے انھیں اندھیروں سے نور کی طرف *وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا* اور جنھوں نے کفر کیا *اَوْلِيٰۗــــــُٔــھُمُ الطَّاغُوْتُ ۙ* اس کے ساتھی شیطان ہیں *يُخْرِجُوْنَـھُمْ مِّنَ النُّوْرِ اِلَى الظُّلُمٰتِ ۭ* نکال لے جاتے ہیں انھیں نور سے اندھیروں کی طرف *اُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِ ۚ* یہی لوگ دوزخی ہیں *ھُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ* وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ > سورۃ البقرہ، آیت 257
❤️ 👍 😂 36

Comments