
⚔️🚩𝐊𝐀𝐑𝐁𝐀𝐋𝐀 𝐖𝐀𝐋𝐘🚩⚔️
June 11, 2025 at 04:29 PM
روزے ختم ہوئے تو سب نے عید الفطر منائی۔حج مکمل ہوا تو سب نے عید الاضحٰی منائی۔یہ سب دین اسلام کے جز ہیں۔
18 ذوالحج کو اعلان غدیر کے بعد الللہ نے دین کے مکمل ہو جانے کی خوشخبری سنائی اور یقینا یہ سب سے بڑی خوشی و عید کا دن ہے۔✨🫀
#آمدعید_الاکبر_الغدیر 🥰
❤️
❤
🥰
👍
😂
💯
💐
🤲
♥
❌
217