قرآن پاک مع ترجمہ و تفسیر⏰
June 6, 2025 at 11:18 AM
جب دل لوگوں کے رویوں الجھنوں غموں اور
حالات سے تھک کر خالی ہوجاتا ہے
تو وہ رب اس دل میں آتا ہے
اس دل کو صبر سے باندھ دیتا ہے
اس پہ سکون بھرا ہاتھ پھیرتا ہے
ہم بھر جاتے ہیں اسکے آنے سے
اسکے تھامنے سے ،،،
وہی تو ہے
ہماری ذات کے ہر خلا کو پر کرنے والا
❤️
👍
🫀
14