Mera Pyara
June 10, 2025 at 11:55 AM
یہ بچہ جس کا نام وہاب ہے اور اس کی عمر تقریباً سات سال ہے۔ المدینہ ماربل فیکٹری، پاکپتن سے لاوارث ملا ہے۔ اس وقت تھانہ فرید نگر میں موجود ہے۔ اگر کسی کو اسکے ورثاء بارے علم ہو تو
15 یا 0000015-0309 پر رابطہ کریں۔
👍
🫀
2