
Mera Pyara
10.6K subscribers
Verified ChannelAbout Mera Pyara
میرا پیارا، پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی گمشدہ بچوں اور افراد کو ان کے پیاروں سے واپس ملوانے کی کاوش ہے.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

یہ بچہ جس کا نام حمدان عباسی ولدجواد احمد عباسی ہے۔اس کی عمر15 ہے۔18جون، 2025 سےاسکائی ویز اڈا کلپس فیکٹری،لاہور سے لا پتہ ہے اوراسلام آباد،راولپنڈی کارہائشی ہے ۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔


یہ خاتون،جن کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ جو اپنا نام ا ختری بی بی بتاتی ہیں۔ان کی عمرتقریباً75 ہے۔ امیر چوک، گرین ٹاؤن لاہور سے لاوارث ملی ہیں۔اس وقت تھانہ گرین ٹاؤن میں موجود ہیں۔ اگر کسی کو ان کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔


یہ بزرگ،جن کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ جو اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔ان کی عمرتقریباً60 سال ہے۔اس وقت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں موجود ہیں۔ اگر کسی کو ان کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔


یہ بچہ جس کا نام عبداللہ طارق ولدطارق شکیل عباسی ہے۔اس کی عمر17 ہے۔18جون، 2025 سے لا پتہ ہے ۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔


یہ بچہ جو اپنا نام احمد بتاتا ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ سے لاوارث ملا ہے۔ یہ اس وقت تھانہ صدر اوکاڑہ میں موجود ہے۔ اگر کسی کو اسکے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔


مقدس جاوید , 18 جون 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر 11 سال ہے۔ بن مریم کالونی، فیصل آباد سے لا پتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔


یہ بچہ جس کا نام محمد وکیل ولد اسماعیل ہے۔اس کی عمرتقریباً10سال ہے۔جناح روڈ، گوجرانوالہ سے لا وارث ملا ہے۔اس وقت تھانہ جناح روڈمیں موجودہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔


یہ خاتون،جن کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ جو اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔ان کی عمرتقریباً25سال ہے۔اس وقت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ، لاہور میں موجود ہیں۔ اگر کسی کو ان کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔


یہ خاتون جو اپنا نام حنیفاں زوجہ حمید بتاتی ہیں۔ ان کی عمرتقریبا ً65 سال ہے۔فیصل ٹاؤن، راولپنڈی سے لاوارث ملی ہیں۔اس وقت تھانہ نصیر آباد،راولپنڈی میں موجود ہیں۔ اگر کسی کو ان کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔


یہ بچہ جو اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔ یہ اس وقت چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور میں موجود ہے۔ اگر کسی کو اسکے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
