Mera Pyara

Mera Pyara

10.6K subscribers

Verified Channel
Mera Pyara
Mera Pyara
June 10, 2025 at 11:57 AM
یہ خاتون جن کا نام ثریا بی بی ہے، انکی عمر 40 سال ہے۔ رچنا ٹاؤن شیخوپورہ سے لاوارث ملی ہیں۔ اس وقت تھانہ فیروز والا میں موجود ہیں۔ اگر کسی کو اسکے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 0000015-0309 پر رابطہ کریں۔
Image from Mera Pyara: یہ خاتون جن کا نام ثریا بی بی ہے، انکی عمر 40 سال ہے۔ رچنا ٹاؤن شیخوپو...
👍 🫀 2

Comments