Mera Pyara

Mera Pyara

6.9K subscribers

Verified Channel
Mera Pyara
Mera Pyara
June 10, 2025 at 02:37 PM
علی ولد اعجاز, 10 جون 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر 16 سال ہے اور گلزیب کالونی، ملتان سےلاپتہ ہے- اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ اس بچے کو اس کے ورثاء سے ملوانے میں ہماری مدد کریں۔
Image from Mera Pyara: علی ولد اعجاز, 10 جون 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر 16 سال ہے اور گلزیب ...
👍 😢 3

Comments