Mera Pyara
June 10, 2025 at 05:06 PM
منزہ فاطمہ دختر اللہ یار , 09 جون 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر 15 سال ہے اور ذہنی توازن درست نہ ہے۔ محلہ مقبول روڈ اچھرہ، لاہور سےلاپتہ ہے- اگر کسی کو اس بچی کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ ان بچی کو ان کے ورثاء سے ملوانے میں ہماری مدد کریں۔
👍
😢
2