
Mera Pyara
June 10, 2025 at 06:05 PM
یہ بچہ جس کا ذہنی توازن درست نہیں ۔ اس کا نام مانی ہے، عمر تقریباً 12 سال ہے اور یہ اس وقت ایدھی سینٹر ملتان میں موجود ہے۔اگرکسی کو انکے ورثاء بارےعلم ہوتو15 یا 0309-0000015 پررابطہ کریں۔

👍
🫀
2