
Mera Pyara
June 10, 2025 at 08:04 PM
یہ بچہ جس کا ذہنی توازن درست نہیں ، اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ اس کی عمر تقریباً 15 سال ہے اور یہ اس وقت ایدھی سینٹر ملتان میں موجود ہے۔اگرکسی کو انکے ورثاء بارےعلم ہوتو15 یا 0000015-0309 پررابطہ کریں۔

👍
2