Mera Pyara

Mera Pyara

6.9K subscribers

Verified Channel
Mera Pyara
Mera Pyara
June 11, 2025 at 07:32 PM
یہ بچی جو بولنے سے قاصر ہے۔ اس کی عمر تقریباً 15 سال ہے۔ چورنڈہ سیالکوٹ سے لاوارث ملی ہے۔ اس وقت تھانہ پھلورہ سیالکوٹ میں موجود ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 0000015-0309 پر رابطہ کریں۔
Image from Mera Pyara: یہ بچی جو بولنے سے قاصر ہے۔ اس کی عمر تقریباً 15 سال ہے۔ چورنڈہ سیالکو...
👍 😢 2

Comments