Mera Pyara

Mera Pyara

6.9K subscribers

Verified Channel
Mera Pyara
Mera Pyara
June 12, 2025 at 03:13 AM
یہ بچہ جواپنانام وپتہ بتانےسےقاصرہے۔جس کا ذہنی توازن درست نہ ہے۔اس کی عمر تقریباً 10سال ہے۔ اس وقت تھانہ روشن والا،فیصل آبادمیںموجود ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 0000015-0309 پر رابطہ کریں۔
Image from Mera Pyara: یہ بچہ جواپنانام وپتہ بتانےسےقاصرہے۔جس کا ذہنی توازن درست نہ ہے۔اس کی ...

Comments