Dr Abdul Wajid Shazli
Dr Abdul Wajid Shazli
May 18, 2025 at 03:58 PM
روحانیت کے سفر میں ایک تاریخی قدم! الحمدللہ! اب حضرت ڈاکٹر عبد الواجد شاذلی دامت برکاتہم کے مریدین کے لیے خوشخبری! “مرید رجسٹریشن سسٹم” کا آغاز ہوچکا ہے جہاں ہر مرید اپنی رجسٹریشن کرا کر باقاعدہ روحانی شناختی کارڈ حاصل کرسکتا ہے۔ یہ کارڈ نہ صرف آپ کے سلسلہ طریقت سے وابستگی کی نشانی ہے، بلکہ یہ آپ کو مستقبل کے تمام روحانی و تعلیمی پروگرامز، خلوت و جلوت، اور کورسز میں خصوصی رسائی فراہم کرے گا۔ اب وقت ہے اپنی روحانی نسبت کو رجسٹر کروانے کا! اپنی حاضری درج کروائیں، کارڈ حاصل کریں، اور اس کاروانِ عشق کا باقاعدہ حصہ بنیں۔ رجسٹریشن کے لیے لنک نیچے دیا گیا ہے:https://www.drabdulwajidshazli.com/mureed#
❤️ 👍 🙏 💚 ❤‍🩹 🕋 ❤‍🔥 🇵🇰 🇸🇦 127

Comments