ISLAMI POST ( اسلامی پوسٹ )
ISLAMI POST ( اسلامی پوسٹ )
June 1, 2025 at 05:38 PM
*◆Banjh bakkri ki qurbani jaiz hai ya nahi?◆* *◆بانجھ بکری کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟؟◆* *گـوگــل پـر پـڑھـنـے کـے لـئـے اس لـنــک پــر کلـک کــریــں👇🏻👇🏻👇🏻* https://www.saadidarulifta.in/2020/07/blog-post_91.html الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسٔلہ کے بارے میں کی بکری نے ابھی تک کوئی بچہ نہیں جنا ہے لیکن بکری نے نر کو دیکھا ہے تو اس صورت میں بکری کی قربانی جائز ہے یا نہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی اور ہمارے علماء احناف کا کیا نظریہ ہے *سائل۔ محمد سنابل رضا قادری* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 *وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ* *📝الجواب بعونہ تعالیٰ⇩* *_🎗صورت مسئولہ میں بانجھ بکری کی قربانی جائز ہے بشرطیکہ کوئی اور دوسری وجہ مانع نہ ہو کہ وہ خصی کے مثل ہےاسی لئے فقہائے کرام نےاسے قربانی کے جانوروں میں عیوب نہیں شمار فرمایا ہے درمختار میں ہے : يضحي بالجماء والخصي .( کتاب الاضحیۃ) فتاویٰ ہندیہ میں ہے: يجوز المجبوب العاجز عن الجماع. (ج 5 کتاب الاضحیۃ صفحہ 262)۔_* *🔹والــلـہ تــعــالــیٰ اعــلــم🔹* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 *📝 _کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ_ 📝* _*حضرت مفتی محمد مظہر حسین سعدی رضوی،خادم سعدی دار الافتاء،متوطن: نل باڑی، سوناپور ہاٹ، اتردیناجپور، ویسٹ بنگال، الہند*_ *27/ ذی القعدہ 1441ھ* *19/ جولائی 2020ء* *_رابطــــہ نمبــــر📞 8793969359☎*_ 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 *سعدی دار الافتاء ؛🌹👇👇* *رابطہ؛ 📞+91 99067 96331)* *المشتـــہر؛* *منجانب؛ سعدی دار الافتاء ؛* 〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰 *⭕نوٹ:👈* _*پوسٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہرگز ہرگز نہ کریں ورنہ معلوم ہونے پر قانونی کاروائی کی جاسکتی ہے*_ *۔__(( 🌸 ))__۔* 💎💎💎💎🌹🌹🌹💎💎💎💎 *🌹ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے 🌹*
❤️ 2

Comments