Panjtanpoint.com
Panjtanpoint.com
May 13, 2025 at 10:40 AM
*نہج البلاغہ حکمت 478* حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام *"تعلیم و تعلّم"* *مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں* مَاۤ اَخَذَ اللهُ عَلٰۤى اَهْلِ الْجَهْلِ اَنْ یَّتَعَلَّمُوْا حَتّٰۤى اَخَذَ عَلٰۤى اَهْلِ الْعِلْمِ اَنْ یُّعَلِّمُوْا. خداوند عالم نے جاہلوں سے اس وقت تک سیکھنے کا عہد نہیں لیا جب تک جاننے والوں سے یہ عہد نہیں لیا کہ وہ سکھانے میں دریغ نہ کریں۔

Comments