
Panjtanpoint.com
May 15, 2025 at 10:50 AM
*نہج البلاغہ حکمت 3*
حکمت جناب امیر المؤمنین علی علیہ السلام
*"عیوب و محاسن"*
*مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں*
وَ الْفَقْرُ یُخْرِسُ الْفَطِنَ عَنْ حُجَّتِهٖ
غربت مرد زیرک و دانا کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے