
Open News
June 10, 2025 at 11:45 AM
پنجاب کے دیہاتوں کو سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل و تیج بنانے کا فیصلہ
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ماڈل و ٹیج پروجیکٹ کی منظوری دے دی
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کو ماڈل ویلیج پروجیکٹ کا ٹاسک تفویض
پنجاب حکومت صوبے کے 2 ہزار 400 و پیجز کو ماڈل ولیج بنائے گی
لاہور سمیت پنجاب کے 800 دیہاتوں کیلئے پنجاب حکومت فنڈز دے گی
😂
👍
5