قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا
قناة تعلیم العربية للناطقین بغیرھا
June 8, 2025 at 12:24 PM
قربانی سے مستعمل جملے ٣٧٨ - مَاذَا تُفَضِّلُوْنَ فِي الأَضَاحِي؟ آپ لوگ قربانی میں کیا پسند کرتے ہیں؟ ٣٧٩ - وَالِدِي يُفَضِّلُ فِي الأُضْحِيَّةِ الكَبْشَ الأَمْلَحَ أَوِ التَّيْسَ الأَقْرَنَ. میرے والد قربانی میں سفید و سیاہ ملا ہوا مینڈھا یا سینگوں والا بکرا پسند کرتے ہیں۔ ٣٨٠ - أَيُّهُمَا أَرْغَبُ لَحْمًا عِنْدَكُمْ: الضَّأْنُ بِالإِلْيَةِ أَمْ بِالذَّنَبِ؟ آپ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ گوشت کون سا ہے: چربی دار دنبہ یا دم والا؟ ٣٨١ - لَا هَذَا وَلَا ذَاكَ، نَحْنُ نُفَضِّلُ لَحْمَ الْمَاعِزِ، تَيْسًا كَانَ أَوْ عَنْزًا. نہ وہ اور نہ یہ، ہم بکری کا گوشت پسند کرتے ہیں، چاہے وہ نر ہو یا مادہ۔ ٣٨٢ - مَنْ الَّذِي يَتَوَلَّى ذَبْحَ الأُضْحِيَّةِ فِي بَيْتِكَ؟ تمہارے گھر میں قربانی کون کرتا ہے؟ ٣٨٣ - عَادَةً يَذْبَحُهَا وَالِدِي. عام طور پر میرے والد ہی اسے ذبح کرتے ہیں۔ ٣٨٤ - وَمَنْ يَسْلَخُهَا وَيُقَطِّعُ لَحْمَهَا؟ اور اسے کون کھال اتارتا ہے اور گوشت کاٹتا ہے؟ ٣٨٥ - إِخْوَتِي يَسْلَخُونَهَا وَيُقَطِّعُونَ لَحْمَهَا، وَنَحْنُ فِي الْبَيْتِ نُقَدِّمُ اللَّحْمَ وَنُكَيِّسُهُ. میرے بھائی اس کی کھال اتارتے ہیں اور گوشت کاٹتے ہیں، اور ہم گھر میں گوشت پیش کرتے ہیں اور تھیلیوں میں رکھتے ہیں۔ ٣٨٦ - هَلْ عِندَكُمْ فِي الْبَيْتِ آلَاتٌ لِتَقْطِيعِ اللُّحُومِ؟ کیا آپ کے گھر میں گوشت کاٹنے کے آلات ہیں؟ ٣٨٧ - نَعَمْ، عِندَنَا سَاطُورٌ لِكَسْرِ الْعِظَامِ، وَسِنْدَانٌ لِلتَّثْبِيتِ. جی ہاں، ہمارے پاس ہڈی توڑنے کا کلہاڑا ہے اور جمانے کے لیے سندان بھی ہے۔ ٣٨٨ - كَيْفَ تحدُّونَ سَكَاكِينَكُمْ وَمُدَاكُمْ؟ آپ لوگ اپنی چھریاں اور چاقو کس طرح تیز کرتے ہیں؟ ٣٨٩ - عِندَنَا مِشْحَذٌ وَمِبْرَدٌ لِشَحْذِ السَّكَاكِينِ وَالْمُدَى. ہمارے پاس چھریاں اور چاقو تیز کرنے کے لیے مشحذ (چک) اور مبرد (رگڑنے والا آلہ) ہے۔ ٣٩٠ - عَفْوًا، حُدَّ السِّكِّينَ قَبْلَ اسْتِعْمَالِهَا. معاف کرنا، چھری استعمال سے پہلے تیز کر لو۔ ٣٩١ - إِذًا، نَاوِلْنِي الْمِشْحَذَ. اچھا، تو مجھے چھری تیز کرنے والا آلہ پکڑا دو۔ ٣٩٢ - هَذِهِ السِّكِّينُ نَابِيَةٌ، وَلَا أَدْرِي كَيْفَ أحدُّهَا. یہ چھری کند ہو گئی ہے، اور مجھے معلوم نہیں اسے کیسے تیز کیا جائے۔ ٣٩٣ - هَاكَ الْمِبْرَدَ، وَحُدَّهَا مِنْ جِهَتَيْهَا. یہ لو مبرد، اور اسے دونوں طرف سے تیز کرو۔ ٣٩٤ - دُقَّ الْوَتَدَ وَاعْقِلِ الأُضْحِيَّةَ فِي الْحَظِيرَةِ. میخ ٹھونکو اور قربانی کے جانور کو باڑے میں باندھو۔
❤️ 3

Comments