عصفورات بنات حبیبہؓ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 7, 2025 at 05:39 AM
                               
                            
                        
                            *"عید صرف خوشی منانے کا دن نہیں، بلکہ محبت، خلوص، اور بخشش کا موقع ہے۔ جو خوشیاں ہمیں ملی ہیں، انہیں دوسروں کے ساتھ بانٹنا ہی اصل عید ہے۔"*
آج کے دن کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں، کسی ضرورت مند کی مدد کریں، اور اپنوں کو گلے لگا کر محبت کا اظہار کریں۔ یہی عید کی حقیقی روح ہے!
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        17