
عصفورات بنات حبیبہؓ
5.9K subscribers
About عصفورات بنات حبیبہؓ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یہ آفیشل چینل ہمارے ادارے کا ہے *آن لاٸن عربک قرآن اکیڈمی جامعہ ام حبیبہ للبنات* کا اسے آپ سب فالو کریں کیونکہ اب اس میں پوسٹنگ کا سلسلہ شروع کریں گے ہم اور آپ سب کا جو شکوہ یوتا کہ کچھ گروپس میں ری ایکٹ نہیں ہوتا تو اس میں جتنے بھی ممبرز ہونگے پھر بھی آپ ری ایکٹ کرسکیں گے اور اسی کے اندر ادارے کے نیو کورسسز اپڈیٹس بھی آپکو ملٕں گی مجھے شام تک ١٠ہزار ممبران چاہیۓ اس چینل میں سب فالو اینڈ شیٸر کریں اسے جزاكن اللهُ خیرا کثیرا۔۔۔۔۔۔🌺🌺 ضروری کام کے لیا اس نمبر پے سب رابطہ کریں 03412297702 *بنت مسعود*🌺
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

دل بے چین ہو تو قرآن سنیے۔ یہ وہ آواز ہے جو صدیوں سے روحوں کو سکون دے رہی ہے...!!

🥀 _*جن سے فرشتے بھی حیا کریں*_ 🥀 روایت ہے ام المومنین سیدہ عائشہؓ سے سیدنا عثمانؓ آئے آپﷺ بیٹھ گئے اور آپﷺ نے کپڑے درست کئے آپﷺ نے فرمایا کیا میں شرم نہ کروں اس شخص سے جس شخص سے فرشتے شرم کرتے ہیں (صحیح مسلم:6209)

*علیؓ زادوں نے بتلایا تحفظ کر کے عثمانؓ کا* *کہ ہو جس دل میں بغض عثمانؓ کا وہ علیؓ والے نہیں ہوتے* *جس میں کوئی شک نہ ہو اسے قرآن کہتے ہیں* *اور جو اس قرآن کو لکھے اس عثمانؓ کہتے ہیں* قائد کراچی حضرت مولانا رب نواز حنفی صاحب یـــــــــــــــوم شـــــــــــہادت 18 ذی الحجہ 35 ہجری داماد پیغمبر صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ

*کون جانے کیا ہے رتبہ حضرت عثمانؓ کا* *قابل تقلید اسوہ حــــــــضرت عثمانؓ کا* یـــــــــــــــوم شـــــــــــہادت 18 ذی الحجہ 35 ہجری داماد پیغمبر صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ

*`حسبی اللہ`* *ایک ایسا جملہ جو دل کے اندر تک اُتر جاتا ہے۔* *🍂 جب ہاتھ خالی ہوں، زبان بند ہو، اور دل بوجھ سے بھرا ہو…* *تب صرف ایک جملہ کافی ہوتا ہے: "حسبی اللہ"* *یعنی "اللہ میرے لیے کافی ہے"* *نہ شکوہ، نہ سوال، بس مکمل بھروسا۔* *یہ وہ کلمہ ہے جو آنسوؤں میں بھی حوصلہ دیتا ہے، اور تنہائی میں بھی سہارا بنتا ہے۔* *جسے اللہ کافی ہو جائے،* *اسے کسی اور کی ضرورت باقی نہیں رہتی…!*

*میرے محبوب ﷺ کا جمال*: آپﷺ کی انگلیاں لمبی اور پاؤں کے تلوے قدرے گہرے تھے، قدم ہموار اور اتنے نرم و نازک کہ ان پر پانی نہیں ٹھہرتا تھا. صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم 🌹

اے مصر !! وہ قافلہ جو تیری دہلیز پر رکا ہے یہ تمہارے لیے قحط کے بعد ایک شاداب کشتِ یوسفؑ ہے، وہ یہ مبارک قاصد ہے جو یعقوبؑ کے لیے قمیص کی خوشبو لیے آیا تھا۔۔۔۔

امام احمد بن حنبل رح سے ہوچھا گیا: کیا آزمائشیں آپ کو راستے سے روکتی نہیں ہیں؟ انہوں نے کہا: الله کی قسم! اگر آزمائش نہ ہو تو راستہ مشکوک ہوجائے بے شک الله جس چیز کے ساتھ آزماتا ہے تو اس میں خیر ہوتی ہے اگرچہ ہم اس کے برعکس سوچیں ۔۔ "اپنے دل کو اس بات سے راحت دو اگر ازمائش نہ ہوتی تو یوسف علیہ السلام اپنے والد کی گود میں ہی رہتے آزمائشوں نے ہی انہیں عزیز مصر بنایا"