عصفورات بنات حبیبہؓ
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 7, 2025 at 06:23 AM
📌 انتقال پُرملال قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب کے بہنوئی مولانا عمر فاروق لدھیانوی صاحب کے والد محترم حافظ شوکت علی صاحب انتقال فرما گئے ہیں *نماز جنازہ آج نماز عصر کے فوراً بعد عید گاہ خیرہ شہید کمالیہ میں ادا کی جائے گی* رب اصحابِ محمد کامل مغفرت فرمائے کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے ہم سب کو انکے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین آمین آمین
😢 ❤️ 👍 😮 🙏 28

Comments