
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 7, 2025 at 06:31 AM
ایثار و فدائیت کا عظیم دن، جو ابراہیم و اسماعیل علیہم السلام کی ازلی سرگزشت کی یاد دلاتا ہے۔
اللہ تبارک وتعالیٰ نے امت مسلمہ پر اس سنت کو واجب کر کہ مسلمان کو خوشی کے بانکپن سے آراستہ کر دیا۔
اس مسرت موقع پر غموں، پریشانیوں اور آپسی چُپ گلشن سے دور رکھ کے اپنے آپ کو خوشی اخلاقی اور اعلیٰ ظرفیت سے مہکائیں۔
کپڑوں کی مہک سے کردار نہیں مہکتے خود کو بدلیں اور عید کی خوشیوں کے مزے لوٹیں...😊
مگر اس موقع پر ہمیں فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے، جو قربانی، ظلم اور جبر کی سختیاں سہہ رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائے، ان کو آزادی اور امن عطا کرے، اور ہمیں ان کے لیے آواز بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین🤲
آپ کو آپ کہ اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک...🫰🏻💫💞
آپ کی بہن بنت مسعود کی طرف سے...❣️
❤️
👍
21