
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 7, 2025 at 09:48 AM
عید اللہ کی طرف سے تحفہ ہے۔
چاہے پوری دنیا میں آپ کا کوئی نہیں پھر بھی رب اپ کا ہے اس لیے اٹھیں اپنے پیارے اللہ کےلیے تیار ہوں چہرے پر مسکراہٹ لائیں نئے کپڑے پہن کر سب سے پہلے نفل پڑھ کے اپنی خوشی اللہ سے شئیر کریں
ہمیں کوئی حق نہیں اللہ کی ںعمتوں کی ناقدری کرنے کا
رب العالمیں کی محبت خوش ہونے کےلیے کافی ہیں
❤️
👍
30