
عصفورات بنات حبیبہؓ
June 10, 2025 at 08:18 AM
میری روح کو اشد ضرورت ہے حرمین شریفین کی
صفا مروہ میں چل کر تھکنے کی...
آب زمزم سے پیاس بجھانے کی...
مسلسل دعائیں مانگنے کی...
صحن بیت اللہ میں سانس لینے کی...
پاک فضاؤں کی مہک سینے میں اتارنے کی...
مدینے میں روضہ رسول ﷺ تکتے رہنے کی۔۔
اور اپنے دل کو وہیں چھوڑ آنے کی...
❤️
😢
👍
41