
Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
June 11, 2025 at 01:33 PM
> ✍🏻 میں اکثر سوچتی ہوں
> "- یہ سب کتنا عارضی ہےنا ؟؟؟
* یہا ں میں اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروں گی
* تو یہ سارے لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو جائیں گے,
* کچھ وقت تک شاید یاد کریں ,
* پھر وقت کے ساتھ بھولنے لگیں گے ,
* اور اگر کئی سالوں بعد میں لوٹ کے آئی تو
* انہیں کتنا وقت لگے گا مجھے یاد کرنے میں بھلاا؟؟
* اب تو بس یہی سوچنے لگی ہوں
* یہ لوگ دل لگانے کے لیے نہیں ہیں.
* ان سے دوری اچھی ہے ,
* یی تو اک سبز بتی کے بجھنے کی دیر ہے
* سنو....!!چھوڑو یہ تعلقات, یہ دوستیاں ,
یہاں کچھ بھی حقیقت نہیں ہے ,
یہاں کوئی دوست نہیں ہے ,سب "عارضی "تعلقات ہیں !!
`بس اللّٰہ پاک کے ساتھ تعلق دائمی ہے!!`
🤍🖤💚♥️
> 𝐑𝐒
❤️
👍
😢
❤
💯
🤲
😭
🥹
🥺
♥
237