
Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
June 12, 2025 at 06:02 AM
*گڑ کتنا میٹھا ہوتا ہے!*
*مگر شوگر کے مریض کے فائدے کے لیئے اسے مٹھاس سے دور رکھا جاتا ہے*
اسی طرح کچھ لوگ جتنے بھی میٹھے ہوں آپ کا فائدہ ان سے دور رہنے میں ہی ہے
*اور کچھ لوگ دوائی کی طرح کڑوے ہوتے ہیں اگرچہ آپ کا منہ کڑوا کرتے ہیں مگر جسم کو صحت دیتے ہیں*
*نقصان دینے والے میٹھے لوگ اور فائدہ دینے والے کڑوے لوگ پہچان لیں زندگی آسان ہو جائے گی!*
> 𝐑𝐒
❤️
👍
💯
❤
😂
♥
👫
💖
📩
😢
88