PML(N) OFFICIAL✅️
PML(N) OFFICIAL✅️
June 10, 2025 at 07:09 AM
عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا رش! *3 دنوں میں 6 لاکھ 52 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا.* 🔸گلیات - 1 لاکھ 77 ہزار سیاح 🔸ناران کاغان - 1 لاکھ 68 ہزار سیاح 🔸مالم جبہ - 1 لاکھ 60 ہزار سیاح 🔸دیر اپر - 85 ہزار سیاح
Image from PML(N) OFFICIAL✅️: عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا رش!   *3 دنوں...
👍 2

Comments