PML(N) OFFICIAL✅️
PML(N) OFFICIAL✅️
June 10, 2025 at 08:47 AM
نئے مالی سال کے لئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 4 ترقیاتی منصوبوں کے لئے 49.5 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ سیکٹر جی 7 میں سٹاف ویلفئیر عمارت کی تعمیر کے لئے دس کروڑ روپے مختص، دستاویز ایف پی ایس سی کے امتحانی طریقہ کار کی آٹومیشن کے لئے 9 کروڑ سے زائد رقم مختص کرنے کا فیصلہ
Image from PML(N) OFFICIAL✅️: نئے مالی سال کے لئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے 4 ترقیاتی منصوبوں کے لئے 49.5 ...
👍 ❤️ 🇵🇸 4

Comments