PML(N) OFFICIAL✅️
PML(N) OFFICIAL✅️
June 11, 2025 at 12:00 PM
پاکستان کے دفاعی بجٹ میں 20.2 فیصد کا بڑا اضافہ دفاع کا بجٹ 428 ارب روپے کے اضافے کے بعد 2550 ارب روپے ہو گیا۔ یہ رقم مجموعی بجٹ کا 14.5 فیصد بنتی ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va7TFpVDp2QADYkZG811
👍 😂 🇵🇸 7

Comments