PML(N) OFFICIAL✅️
PML(N) OFFICIAL✅️
June 11, 2025 at 02:34 PM
پاکستان دہشت گردی کے خلاف ایک مثالی شراکت دار: امریکی جنرل امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے منگل کو واشنگٹن میں کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف ایک مثالی شراکت دار ثابت ہوا ہے۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va7TFpVDp2QADYkZG811
🇵🇸 😂 🙏 3

Comments