PML(N) OFFICIAL✅️
PML(N) OFFICIAL✅️
June 12, 2025 at 05:30 AM
وزیر اعظم کا چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس وزیر اعظم کا ڈپٹی چیئرمین سیدال ناصر خان اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی تنخواہوں میں اضافے کا بھی نوٹس https://whatsapp.com/channel/0029Va7TFpVDp2QADYkZG811
👍 😂 2

Comments