
Zaraye News
May 31, 2025 at 01:51 PM
وزیراعظم کا کوئٹہ میں قومی گرینڈ جرگے سے خطاب، مسائل کو آپس میں بیٹھ کر بات کرنے پر زور، پٹڑی سے اترنے والوں کو واپس لانے کیلیے بہترین کاوش کرنی چاہیے، سورش کسی صورت قبول نہیں ہوگی،
#zarayenews #grandjirgainqueeta #queetagrandjirga
