
Zaraye News
May 31, 2025 at 04:50 PM
حادثہ اچانک پیش آیا، میں اور بیٹا محفوظ ہیں، جب لوگ ہمیں نکال رہے تھے تو پیچھے سے حیدر آباد کے سول جج نے گاڑی کو ٹکر مار کر بدتمیزی کی، رکن قومی اسمبلی
#zarayenews #mqmpakistan #asiaishaq #karachi
