
Zaraye News
May 31, 2025 at 06:14 PM
*کراچی میں آج کے دن ٹریفک حادثات میں 2 سالہ بچی سمیت 7 افراد جان سے گئے، 2 زخمی*
*رواں سال کی مجموعی تعداد 380 ہوگئی*