
Zaraye News
May 31, 2025 at 07:24 PM
خبریں سامنے آئیں تھیں بچی کو ڈانٹنے پر ملزمان نے اسکول کے اندر داخل ہوکر شرعی پردہ کرنے والی خاتون ٹیچر پر تشدد کیا اور اُن کا نقاب تک نوچ دیا تھا۔
ٹیچرز نے دعویٰ کیا تھا کہ انتظامیہ ملزمان کے خلاف کارروائی کے بجائے ہم سے ہی معافی کا مطالبہ کررہی ہے
#zarayenews #karachi #albadarschool

😢
1