
Zaraye News
June 1, 2025 at 05:44 PM
ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادرآباد پر اعلیٰ سطح کا اجلاس، چیئرمین ایم کیو ایم نے ہدایت دی کہ مرکزی کمیٹی کی جانب سے دیئے گئے شیڈول کے مطابق حق پرست عوامی نمائندے ڈیوٹی شیڈول کے مطابق بہادرآباد مرکز پر اپنی موجودگی یقینی بنائیں اور عوامی مسائل حل کریں
#mqmpakistan #khalidmaqboolsiddiqui #zarayenews #karachi
