Zaraye News
Zaraye News
June 1, 2025 at 05:59 PM
ضلع ملیر کے علاقے قائد آباد تھانے کی حدود مہران ہائی وے پر راحت شادی ہال کے قریب دو موٹر سائیکلوں پرسوار پانچ مسلح ملزمان نے روزنامه " حمایت " کے کرائم رپورٹر پر حملہ کردیا ملزمان آتشیں اسلحہ اور خنجر سے مسلح تھے حملے میں اختر علی ملک شدید زخمی ہوگئے #zarayenews #journalismisnotacrime
Image from Zaraye News: ضلع ملیر کے علاقے قائد آباد تھانے کی حدود مہران ہائی وے پر راحت شادی ہ...

Comments