
Zaraye News
June 2, 2025 at 11:09 AM
سندھ اسمبلی کے کمیٹی اجلاس میں کے الیکٹرک کے سی ای او کی شریک، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے پر چوری کا رونا روتے رہے، اراکین اسمبلی کے سخت موقف پر حکومتی اراکین مونس علوی کی بلا واسطہ حمایت کرتے نظر آئے
#kelectric #monisalvi #karachi #zarayenews #maazmehboob
